جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی ، قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا ‎

datetime 6  جولائی  2019 |

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ورلڈکپ کا سفر ختم ہونے کے بعد پاکستان آنے کی بجائے جنوبی افریقہ چلے جائیں گے جبکہ باولنگ کوچ اظہر محمود بھی پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سیمی فائنل

مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگیا،ورلڈکپ میں سفر تمام ہونے کے باعث پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ ایک دو روز میں وطن واپس آ جائے گی ،تاہم قومی ٹیم کے ہمراہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور باولنگ کوچ اظہر محمود واپس نہیں آئیں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر نے قومی ٹیم کو الوداع کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ باولنگ کوچ بھی ٹیم کے ہمراہ پاکستان واپس نہیں آئیں گے ۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…