جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے گرین سگنل موصول ،کینگروز پاکستان کی ہوم سیریز کے کتنے میچ کھیلے گی؟خوشخبری سنا دی گئی

datetime 6  جولائی  2019 |

کراچی(آن لائن)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے گرین سگنل موصول، کینگروز پاکستان کی ہوم سیریز 2021 کے سلسلے میں ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کراچی میں کھیل سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان میں ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان کے ساتھ 2021 میں متحدہ عرب امارات میں مکمل کرکٹ سیریز کھیلنی ہے۔

اس سیریز کے سلسلے میں ہی آسٹریلیا ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کراچی آ کر کھیل سکتی ہے۔ اس سلسلے میں معاملات ورلڈکپ کے بعد آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے حکام کے دورہ پاکستان کے دوران طے کیے جائیں گے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ انتہائی مختصر ہوگا۔ کینگروز کی ٹیم میچ سے 90 منٹ قبل دبئی سے کراچی کی فلائٹ کے ذریعے شہر قائد پہنچے گی۔ جبکہ میچ کا اختتام ہوتے ہی آسٹریلوی ٹیم واپس روانہ ہو جائے گی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…