منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی شارجہ کے حکمران شیخ سلطان بن محمد القاسمی سے ملاقات

datetime 5  جولائی  2019 |

شارجہ (این این آئی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے شارجہ کے حکمراں شیخ سلطان بن محمد القاسمی سے ملاقات کی اور ان کے بیٹے شیخ خالد بن سلطان بن محمد القاسمی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔پرویزمشرف شیخ سلطان بن محمد القاسمی سے اظہار تعزیت کے لیے شارجہ میں البادی محل آئے۔سابق صدر کی اس سے پہلے جو تصاویر میڈیا میں آئی تھیں جن میں مشرف کی طبیعت انتہائی خراب تھی تاہم سابق صدر اس ملاقات کے موقع پر کافی بہتر دکھائی دیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…