پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

جان ڈیو کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ کل 11 جولائی سے امریکا میں شروع ہوگا

datetime 5  جولائی  2019 |

کیلیفورنیا ( آن لائن )جان ڈیو کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ 11 جولائی سے امریکا میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں نظر آئینگے۔امریکا کے نامور گالفر مچل کم ٹورنامنٹ میں

اپنے اعزاز کا دفاع کرینگے۔ ٹورنامنٹ کے لئے 60 لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی کو چمچماتی ہوئی ٹرافی کے علاوہ 60 لاکھ امریکی ڈالرز انعام ملے گا۔ 11 جولائی سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 14 جولائی کو اختتام پذیر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…