بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ورلڈ کپ کے بعد میں کپتان رہوں گا یا نہیں ؟ سرفراز احمد نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 5  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کا کپتان رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) پر چھوڑ دیا ہے ۔جمعے کے روز ایک بیان میں کپتان سرفراز احمد نے اپنے مستقبل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری کپتانی کا فیصلہ پی سی بی کو کرنا ہے ،میری کارکردگی جیسی بھی رہے، اس کا جائزہ کرکٹ بورڈ کو لینا ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…