بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ہائیکورٹ نے پی سی بی کے دو کوچ صبیح اظہر اور تیمور اعظم کی اپنی برطرفی کے خلاف درخواست پر وکیل کی مہلت کی استدعا منظور کرلی

datetime 4  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی سی بی کے دو کوچ صبیح اظہر اور تیمور اعظم کی اپنی برطرفی کے خلاف درخواست وکیل کی مہلت کی استدعا منظور کرلی ۔ جمعرات کو پی سی بی کے دو کوچ صبیح اظہر اور تیمور اعظم کی جانب سے اپنی برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ وکیل درخواست گزار بیرسٹر شعیب رزاق نے کہاکہ صبیح اظہر اور تیمور اعظم نے کرکٹ بورڈ میں ملازمت کر رہئے تھے،دونوں کوچ اسلام آباد

اور راولپنڈی میں ڈیوٹی سر انجام دے رہئے تھے۔وکیل درخواست گزار نے کہاکہ بغیر کسی شوکاز نوٹس کے ملازمت سے برطرف کیا گیا۔انہوںنے کہاکہ عدالت برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ عدالت کو کیس لا فراہم کر دیں۔درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے کیس لاء فراہم کرنے کیلئے عدالت سے مہلت کی استدعا کی گئی ،عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کی استدعا منظور کرلی ۔کیس کی سماعت (آج) جمعہ تک ملتوی کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…