اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

رویت ہلال کمیٹی اور فواد چوہدری کے قمری کلینڈر میں تصادم ،عوام گو مگو کی کیفیت کا شکار

datetime 4  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ رات رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ذیقعد کا چاند نظر نہیں آیا ،اس لئے یکم ذیقعدکل بروز جمعہ ہوگی ۔دوسری جانب وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا قمری کلینڈر کچھ اور ہی کہانی بیان کر رہا ہے، قمری کلینڈر کے مطابق

آج 4 جولائی کو یکم ذیقعد 1440ھ ہے۔اس تصادم کے بعد پاکستان کے عوام پریشان ہیں کہ چاند کے حوالے سے کس کی بات مانیں اور کس کی نہیں۔اس فرق سے آئندہ آنے والی عیدالضحیٰ اور اس کے بعد یکم محرم سے نئے ہجری سال 1441ھ کا آغاز بھی مشکوک ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…