پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ بچوں سمیت جرمنی پہنچ گئیں،وجہ کیا بنی؟حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 2  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی (صباح نیوز) دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ جرمنی پہنچ گئیں اور سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ شہزادی حیا بنت الحسین گھر سے ناراض ہو کر اپنی 11 سالہ بیٹی اور 7 سالہ بیٹے کے ساتھ جرمنی پہنچیں جہاں انہوں نے دبئی میں

اپنی جان کو درپیش خطرے کے باعث سیاسی پناہ کی درخواست بھی دے دی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ایک بیٹی بھی گھر سے ناراض ہو کر دبئی سے برطانیہ پہنچی تھیں تاہم برطانیہ نے انہیں واپس بھیج دیا تھا، اسی طرح ایک اور بیٹی شیخ لطیفہ نے بھی بغاوت کی کوشش کی تھی تاہم انہیں بھی بھارتی بحریہ نے گرفتار کرکے واپس دبئی بھیج دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…