اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی،تمام داخلی و خارجی راستوں پر سخت انتظامات،بڑا حکم جاری، تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔آئی جی اسلام آباد کی طرف سے تمام ڈی آئی جیز
کو اسلام آباد کی سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں،تمام زونل ایس پیز اپنے اپنے علاقوں کی خود نگرانی کریں گے،اسلام آباد کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے،ضلع بھر کی گشت کو بڑا دیا گیا۔