ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

چھین رہا ہے اب عمران روٹی کپڑا اور مکان،پیپلزپارٹی نے حکومت کے خلاف نیا نعرہ لگادیا،سنگین الزامات عائد

datetime 1  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیرحسین بخاری نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے ہوتے کہا ہے کہ چھین رہا ہے اب عمران روٹی کپڑا اور مکان۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ سلیکٹڈ حکومت نیب کی بیساکھی پر کھڑی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آصف علی زرداری کے خلاف نیا مقدمہ پرانی طوطا کہانی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آصف زرداری جمہوریت دشمنوں کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو

کے عوامی کاروان کو نیب ہتھکنڈوں  سے روکنا ناممکنات میں سے ہے۔ انہوں نے کہاکہ حکمران عوام کو مشکلات میں مبتلا کریں  اور  بلاول بھٹو خاموش رہیں،بھٹوز کی روایت نہیں۔ انہوں نے کہاکہ ناجائز سلطنت بنی گالا  کے نیچے غریبوں کو دو مرلے پر چھت بنانے کی اجازت نہیں۔ انہوں نے کہاکہ ملک کا ہر طبقہ نالائق حکومت سے نالا ں اور بیزار ہے۔ انہوں نے کہاکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیانیہ جبر ظالم  کے خلاف کلمہ حق ہے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…