ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ایف بی آر کی ٹیموں نے ایمنسٹی سکیم کیلئے آگاہی مہم مزید تیز کر دی

datetime 22  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی ٹیموں نے ایمنسٹی سکیم کے لئے آگاہی مہم مزید تیز کر دی ۔کارپوریٹ آرٹی او کی ٹیم نے پاپام ہیڈ آفس کا دورہ کر کے ایمنسٹی سکیم پر بریفنگ دی ۔کمشنر زون ٹو سید ہ نورین زہرہ ، ایڈیشنل کمشنر چوہدری ظفر اقبال ،ڈپٹی کمشنر عمر زیب خان سمیت دیگر نے ایمنسٹی سکیم کے حوالے سے

آگاہی دی ۔ٹیم نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ ایف بی آر نے ٹیکس پر وفائلنگ سسٹم متعارف کروادایا ہے جس سے مزید آسانیاں پیدا ہوں گی۔علاوہ ازیں ایف ایف بی آر ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنر فرخ اسلم ،سینئر آڈیٹر سہیل اکرم کی سربراہی میں جیلانی گروپ آف انڈسٹری کا دورہ کر کے انتظامیہ کو ایمنسٹی سکیم پر بریفنگ دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…