بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، میچ منسوخ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا

datetime 16  جون‬‮  2019 |

مانچسٹر (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت میچ شروع ہونے سے قبل کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھارت کا بڑامیچ شروع ہونے سے قبل بارش شروع ہو گئی جس کی وجہ سےمیچ منسوخ ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ میچ پاکستانی ٹائم کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہونا ہے تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق

وہاں بارش شروع ہو گئی ہے ۔ واضح رہے کل بھی مانچسٹر میں بارش ہوئی تھی جو تقریباً ڈیڈھ گھنٹے تک جاری رہی ۔ آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آنے سے قبل بارش شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے بڑا میچ منسوخ ہوتا دکھائی دے رہا ہے ۔ قبل ازیں پاکستانی سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے پیش گوئی کی تھی کہ پاک بھارت میں بارش جیت جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…