بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

بھارت سے جیتنا ہے تو پھر کون ساکام کرنا ہی ہوگا؟وزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹیم کو مشورہ دیدیا

datetime 15  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ہارکے ڈر کو بھول کر دلیری سے اپنا کھیل کھیلیں۔ ذرائع کے مطابق بنی گالا میں ہونے والے اجلاس میں (آج)اتوار کو پاکستان بھارت میچ سے

متعلق بھی بات کی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ جو حشر مودی کا کرغستان میں ہوا بھارتی کرکٹ ٹیم کا بھی وہی ہو گا۔ وزیر اعظم نے تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی ٹیم کو دلیری دکھانا ہو گی،کھلاڑیوں کو چاہیے ہار کے ڈر کو بھول کر دلیری سے اپنا کھیل کھیلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…