پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

لندن میں بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے ارکان اسمبلی پر مشتمل پاکستانی ٹیم کا اعلان، عمران خان بھی شامل

datetime 15  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)لندن میں بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے ارکان اسمبلی پر مشتمل پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔ ذرائع کیم طابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کفایت شعاری کے پیش نظر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ارکان اسمبلی پر مشتمل ٹیم کے اخراجات قومی خزانے سے ادا نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔اس سلسلے میں اسپیکر قومی اسمبلی نے منتخب کھلاڑیوں کو خط لکھا جس میں کھلاڑیوں کو رہائش اور سفری اخراجات ذاتی طور پر برداشت کرنے کی ہدایت کی گئی ،کسی بھی

کھلاڑی پر قومی خزانے سے ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوگا۔اسپیکر نے ارکان اسمبلی کو فی کس دو ہزار پائونڈ ٹیم کپتان کو جمع کروانے کی ہدایت کرانے کی ،وزیراعظم سمیت وزرا ڈپٹی سپیکر سینیٹرز اور صوبائی ارکان اسمبلی کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں۔ بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ 8 جولائی سے لندن میں 8 ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا،گورنر کے پی شاہ فرمان بھی ٹیم کے کھلاڑیوں میں شامل ہیں ،وزیراعظم عمران خان اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ٹیم کے اعزازی کھلاڑی ہوں گے۔



کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…