پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

شعیب اختر کامعروف بھارتی اداکارہ کی محبت میں مبتلا ہونے انکشاف ، بٹوے میں بھی تصویر رکھتے تھے

datetime 15  جون‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور پاکستانی سابق کھلاڑی شعیب اختر بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے کی تصویر اپنے بٹوے میں رکھا کرتے تھے۔اپنے کیرئر کے دوران لاکھوں لڑکیوں کے دل میں دھڑکنے والے شعیب اختر بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے کی 1996 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’ انگلش بابو دیسی میم‘‘ دیکھنے کے بعد اْن کے آگے دل ہار بیٹھے تھے۔بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فاسٹ بائولر

شعیب اختر نے ایک چیٹ شو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ وہ سونالی بیندرے کی محبت میں مبتلا ہیں اور اپنے بٹوے میں اْ ن کی تصویر بھی رکھتے ہیں۔شعیب اختر نے سونالی سے اپنی پسندیدگی سے متعلق مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے کمرے میں اْن کے پوسٹرز بھی لگے ہوئے ہیں، اگر سونالی نے میرا پروپوزل ٹھکرا دیا تو میں اْنہیں اغوا کر لوں گا۔سونالی کو جب شعیب  کے خیالات بارے  آگاہ کیا گیا تو اْنہوں نے کہاکہ ’’ میں کسی شعیب اخت کو نہیں جانتی‘‘



کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…