پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

پی سی بی کی جنوبی افریقا اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کو پاکستان آنے کی دعوت

datetime 14  جون‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنوبی افریقا اور افغانستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے رابطے ہوئے جس میں پی سی بی نے دونوں بورڈز کو پاکستان میں مختصر دورانیے کی سیریز کھیلنے کیلئے دعوت دی ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا اور افغانستان کے ساتھ سیریز کیلئے بات چیت جاری ہے، دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد کے

بارے میں بھی پْراْمید ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا اور بنگلہ دیش سیریز کی میزبانی پاکستان کو کرنی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کی سیریز دو حصوں میں کھیلی جائے گی ،پہلے مرحلے میں ستمبر اور اکتوبر میں دو ٹیسٹ میچز ہوں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں دسمبر میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کاانعقاد ہوگا۔بنگلہ دیش کے خلاف سیریز دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…