جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

بوم بوم آفریدی کی چالیس گیندوں پر سنچری کبھی نہیں بھلا سکتا ، یووراج سنگھ بھی آفریدی کے مداح نکلے

datetime 13  جون‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ پاکستان کے سابق اسٹار پلیئر شاہد آفریدی کے فین نکلے اور کہاہے کہ بوم بوم آفریدی کی چالیس گیندوں پر سنچری کبھی نہیں بھلا سکتا ۔سوشل میڈیا پر یوراج نے آفریدی کیلئے پیغام میں لکھا کہ کانپور میں بوم بوم آفریدی کی 40 گیندوں پر سنچری کو وہ کبھی نہیں بھلا سکتے۔

یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ہم دونوں نے بہت سے اہم میچز اور بڑے ٹورنامنٹ ساتھ کھیلے ہیں۔یوراج سنگھ نے رواں ماہ کی 10 تاریخ کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جس پر شاہد آفریدی نے ان کے لئے نیک تمنائوں اور خواہشات کا اظہار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…