بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

لائنل میسی فوربس کی فہرست میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کھلاڑی بن گئے

datetime 13  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک( آن لائن )شہرہ آفاق ارجنٹائن اور بارسلونا کے فٹ بالر لائنل میسی امریکن بزنس میگزین فوربس کی فہرست میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ ان کی گزشتہ ایک سال کے دوران آمدنی 127 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔امریکن بزنس میگزین فوربس نے دنیا کے 100 امیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے جن میں ارجنٹائنی فٹ بالر لائنل میسی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں جن کی گزشتہ

12 کے دورن آمدنی 127 ملین ڈالر رہی ہے۔پرتگیزی فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ ان کی آمدنی 109 ملین ڈالر رہی، برازیلین فٹ بالر نیمار 82.5 ملین ڈالر آمدنی کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے، گزشتہ برس جاری کی گئی فہرست میں ٹاپ پوزیشن پر رہنے والے باکسر فلائیڈ مے ویتھر اس بار ٹاپ 100 میں بھی جگہ نہ بنا سکے۔ امریکن ٹینس سٹار سرینا ولیمز ٹاپ 100 میں جگہ بنانے والی واحد خاتون کھلاڑی ہیں جن کی آمدنی 22.9 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…