الطاف حسین لندن میں گرفتار

11  جون‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا، نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق انہیں پاکستان میں مختلف شخصیات کی جانب سے شکایات پر گرفتار کیا گیا ہے ۔ سکاٹ لینڈ یارڈ نے

صبح سویرے ان کے گھر پر چھاپہ مارا ، انہیں گرفتار کر کے مقامی پولیس سٹیشن پر لے جایا گیا۔ان کی گرفتاری کی کارروائی کے دوران 15پولیس افسروں نے حصہ لیا، پولیس ان کے گھر کی تلاشی میں مصروف ہے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…