پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

یو ایس اوپن گالف ٹورنامنٹ 13 جون سے امریکا میں شروع ہوگا

datetime 9  جون‬‮  2019 |

کیلیفورنیا (این این آئی)یو ایس اوپن گالف ٹورنامنٹ 13 جون سے امریکی کیلیفورنیا میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں نظر آئینگے۔ رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ میں امریکی نامور گالف کھلاڑی بروکس کوپکا اپنے اعزاز کا دفاع

کرینگے۔ ٹورنامنٹ کے لئے 12 کروڑ 5 لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے، ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی کو چمچماتی ہوئی ٹرافی کے علاوہ 2 کروڑ اڑھائی لاکھ امریکی ڈالرز انعام ملے گا۔ 13 جون سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 16 جون کو اختتام پذیر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…