جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

پینے کے پانی سے گاڑی دھونے پر ویرات کوہلی پر 500 جرمانہ عائد

datetime 8  جون‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی پرپینے کے پانی سے گاڑی دھونے پر 500 روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کی گروگرام میں واقع رہائش گاہ پر تقریباً آدھی درجن گاڑیاں ہیں، کوہلی کے پڑوسی نے گروگرام میونسپل کارپوریشن (GMC) میں ان کے خلاف شکایت درج کرائی جس میں کہا گیا کہ ہزاروں لیٹر پینے کے پانی کو گاڑیاں دھو کر ضائع کیا جارہا ہے۔شہری کی

شکایت پر میونسپل کارپوریشن نے بھارتی کپتان پر 500 روپے جرمانہ عائد کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رواں ماہ اتر بھارت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جس کی وجہ سے پانی کی قلت کا سامنا ہے، اس علاقے کے دیگر گھروں کو بھی اسی وجہ سے گروگرام میونسپل کارپوریشن نے کئی چالان کیے ہیں۔یاد رہے کہ ویرات کوہلی اس وقت انگلینڈ میں موجود ہیں اور ورلڈکپ 2019 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…