جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز سے میچ، بدزبانی کرنے پر آسٹریلوی اسپنر ایڈم زیمپا کو سزا

datetime 8  جون‬‮  2019 |

ناٹنگھم(این این آئی)ویسٹ انڈیز سے میچ میں نازیبا الفاظ ادا کرنے پر آسٹریلوی اسپنر ایڈم زیمپا کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کی سزا کے علاوہ آفیشل طور پر تنبیہ بھی جاری کردی گئی۔بدزبانی کا یہ افسوسناک واقعہ میچ کے 29ویں اوور میں اس وقت پیش آیا جب زیمپا حریف بیٹسمین شائی ہوپ اور جیسن ہولڈر کو بولنگ کررہ تھے، واقعے کی رپورٹ فیلڈ امپائرز اور دیگر آفیشلز نے کی تھی۔ادھر زیمپا نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے میچ ریفری جیف کروو کی عائد کردہ سزا کو قبول کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…