جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد،ترجمان  پاک فوج  میجر جنرل آصف غفور  کی  قومی کرکٹ  ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح اور عید الفطر کی مبارک باد

datetime 4  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے قومی کرکٹ  ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح اور عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم بہت اچھا کھیلی۔ پیر کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں میجر جنرل آصف غفور

نے قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ کے میچ میں فتح پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے بہت اچھا کھیل پیش کیا انہوں نے آئندہ میچز میں قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کوعید الفطر کی بھی مبارکباد دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…