سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ اس ورلڈ کپ کے دوران اسپنرزاور اسپن بولنگ اہم کردار ادا کرینگے۔ورلڈ کپ کرکٹ کے حوالے سے سابق کینگرو قائد نے ان خیالات کا اظہار ایک انٹرویومیں کیا۔انھوں نے کہا کہ اسپن بولنگ ورلڈ کپ میں بہت اہم شعبہ ہوگا۔واضح رہے کہ یہ پروگرام سلام کرکٹ 19کے تحت تھا جس میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور عظیم بیٹسمین سر ویوین رچرڈز بھی شریک تھے جنھوں نے ورلڈ کپ کے حوالے سے اپنی ماہرانہ رائے پیش کی۔
ورلڈ کپ کے دوران اسپنرزاور اسپن بولنگ اہم کردار ادا کرینگے، مائیکل کلارک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اینڈ آف مسلم ورلڈ
-
تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان
-
پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بعد حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرادیا
-
اسرائیل کے لیے جاسوسی،ایران کی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قاآنی کوپھانسی دے دی گئی،تہران کی تردید
-
خلیجی ممالک میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار سامنے آگیا
-
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر و فدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا
-
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی
-
مریم نواز کا بڑا اعلان
-
رجب بٹ کا اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان
-
اسلام آباد:نجی ٹی وی چینل میں خاتون صحافی کو ہراسانی کا سامنا، مقدمہ درج
-
لاہور میں ایک پیٹرول پمپ پر پرانی قیمتوں پر ہی پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت جاری
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کا بیان



















































