ڈھاکہ (این این آئی) بنگلہ دیش کے شکیب الحسن ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین 250 وکٹیں اور 5ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔انہوں نے یہ کارنامہ جنوبی افریقا کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں اوول میں سر انجام دیا ہے۔یہ ان کے کیریئر کا 199واں میچ تھا، پاکستان کے عبد الرزاق نے یہی ہدف 258 میچزکھیل کر حاصل کیا تھا جو اب ان کے پاس اعزاز نہیں رہا۔شکیب نے گزشتہ سال ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 3ہزار رنزکے ساتھ 200وکٹ مکمل کرنے کا کارنامہ سر انجام دیا تھا۔
شکیب الحسن ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین 250 وکٹیں اور 5ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
Cognitive Manipulation
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی



















































