ہفتہ‬‮ ، 08 جون‬‮ 2024 

سنگلاخ پہاڑ ہونگے اب سرسبز ۔۔۔!!! مہمند ڈیم کا تعمیراتی کام شروع،منصوبہ کتنے سال میں مکمل ہوگا اور اس سے کتنےمیگا واٹ بجلی پیدا ہوگی؟چیئرمین واپڈا نے بتا دیا

datetime 1  جون‬‮  2019

پشاور(آن لائن) مہمند ڈیم کا تعمیراتی کام شروع ہوگیا جو کہ 6 سال میں مکمل ہوگا جبکہ ڈیم کے لیے 6 ہزار ملازمین بھرتی کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔واپڈا کے مطابق مہمند ڈیم کا تعمیراتی کام شروع ہوگیا ہے جو 6 سال کے عرصے میں مکمل ہوجائیگا، ڈیم کے تعمیراتی کام شروع ہونے پر چینی کمپنی کے نمائندے بھی پہنچ گئے ہیں۔مہمند ڈیم سے 800 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اور 16 ہزار 737 ایکڑ زمین سیراب ہوگی۔

سالانہ 51 ارب 60 کروڑ آمدن ہوگی ساتھ ہی ڈیم کی تعمیر سے چارسدہ، پشاور اور نوشہرہ سیلاب سے محفوظ ہوجائیں گے۔چیئرمین واپڈا مزمل حسین کا کہنا ہے کہ ڈیم کی تعمیر کے لیے 6 ہزار ملازمین بھرتی کیے جائیں گے جبکہ 4 ارب روپے مقامی آبادی پر خرچ کیے جائیں گے، مہمند ڈیم کی تعمیر سے سنگلاخ پہاڑ سرسبز ہوجائیں گے، بدقسمتی سے پانی محفوظ نہیں کرسکے 90 فیصد پانی ضائع ہورہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…