منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

 ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں حسن علی کا شاٹ دیکھ کر لگ رہا تھا کہ وہ ڈرا ہوا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کو آخر ہوکیا گیا ہے؟وسیم اکرم نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناٹنگھم(آن لائن) سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں حسن علی کا شاٹ دیکھ کر لگ رہا تھا کہ وہ ڈرا ہوا ہے اگر مین بلے باز اسڑگل کر رہے ہیں تو آخر والے بلے باز کیا کریں گے، امید ہے کہ پاکستانی ٹیم کم بیک کرے گی لیکن اس کیلئے انہیں فائٹ کرنا ہو گی، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ہار پر ردعمل دیتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ

اگر مین بلے باز اسڑگل کر رہے ہیں تو آخر والے کیا کریں گے میچ کا سب کو پتا ہے کہ باولنگ کیسے کرنی تھی گیند کو چھوڑنا سکھیں وکٹ پر رکنا ضروری ہے میچ کے جلد آغاز سے فرق نہیں پڑتا امید ہے کہ ٹیم کم بیک کرے گی لیکن فائٹ کرنا ہوگی انہوں نے کہا کہ حسن علی کا شاٹ دیکھ کر لگ رہا تھا کہ وہ ڈرا ہوا ہے تاہم محمد عامر کی باولنگ دیکھ کر خوشی ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…