جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن معطل کردی

datetime 31  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن معطل کردی ۔ سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے معاملات چلانے کیلئے 4رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ۔کرنل آصف ناز کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے ۔کمیٹی میںبلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے

سیکرٹری امجد ستی ،اولمپئن دانش کلیم اور اجمل خان لودھی شامل ہیں ۔سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ کے مطابق کمیٹی معاملے کاجائزہ لے کر سفارشات پی ایچ ایف کو پیش کرے گی اور 4رکنی انکوائری کمیٹی ملک بھر میں متنازعہ امور کو دیکھے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…