جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

سوشل میڈیا اسٹار پیر احمد شاہ کے بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی مداح نکلے

datetime 29  مئی‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)ایک ویڈیوسے چند ہی دنوں میں پورے پاکستان میں مشہور ہو جانے والے سوشل میڈیا اسٹار پیر احمد شاہ کے بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی مداح نکلے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی احمد شاہ کا مشہور جملہ ’’ پیچھے دیکھو پیچھے ‘‘کو انہی کے انداز میں دہراتے ہوئے نظر آ رہے تھے اور احمد شاہ کے

مخصوص انداز کو اپناتے ہوئے کافی محظوظ ہو رہے تھے۔خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پیر احمد شاہ نے اپنے بولنے کے منفرد انداز سے سر حدپار بھی لوگوں کے دل جیت لئے۔پاکستان سمیت اب بھارت میں بھی اپنی ننھی اور معصومانہ باتوں کی وجہ سے پہچانے جانے والے احمد شاہ مختلف ٹی وی شوز میں نظر آ رہے ہیں اور پاکستان کی شوبز شخصیات کیساتھ کام بھی کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…