ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

ورلڈ کپ میں پہلا میچ پاکستان سے ہے،میں مشکل میں پھنس گیا، مشتاق احمد

datetime 28  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ویسٹ انڈیز کے کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پہلا میچ پاکستان سے ہے،میں مشکل میں پھنس گیا۔ منگل کو کوچ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم مشتاق احمد نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پیشہ ورانہ طور پر ویسٹ انڈیز ٹیم کے ساتھ ہوں۔ انہوںنے کہاکہ ورلڈ کپ میں پہلا میچ پاکستان سے ہے،میں مشکل میں پھنس گیا ۔ انہوںنے کہاکہ دل ہمیشہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیساتھ دھڑکتا ہے،کوشش کروں گا پاکستان میچ کیلئے ٹیم میٹنگ میں

زیادہ نہ بولوں۔مشتاق احمد نے کہاکہ انگلینڈ کے ساتھ جب کام کیا تو پاکستان کو ہارتے دیکھنا آسان نہیں ہوتا تھا۔انہوںنے کہاکہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف جارحانہ حکمت عملی اپنائے گی، ویسٹ انڈیز کے بیٹسمین اچھے ہیں، بولرز بھی باؤنسرز کروائیں گے۔مشتاق احمد نے کہاکہ پاکستان کیلئے نیک تمنائیں ہیں مگر پروفیشنل ازم یہی کہ ویسٹ انڈیز کیلئے محنت کروں۔ورلڈ کپ میں 31 مئی کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…