پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا وارم اپ مرحلہ آج اختتام پذیر ہوجائیگا

datetime 28  مئی‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا وارم اپ مرحلہ(آج)منگل کو اختتام پذیر ہوجائیگا۔تفصیلات کے مطابق (آج)منگل کو آخری دو وارم اپ میچز میچز کھیلے جائیں گے۔ بنگلہ دیش کا مقابلہ بھارت سے کارڈف کے مقام پر ہوگا، دوسرا میچ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان برسٹل میں کھیلا جائیگا۔ بھارتی ٹیم کو اس سے قبل اس کے پہلے وارم اپ میچ میں کیویز ٹیم کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا

پڑا تھا جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم کا پہلا وارم اپ میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔اسی طرح ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا بھی پہلا وارم اپ میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں بھارت کو شکست دی تھی۔ واضح رہے کہ وارم اپ میچز کے اختتا م کے بعد میگا ایونٹ کا باقاعدہ آغاز 30 مئی سے ہوگا اور میگا ایونٹ کے ابتدائی روز ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…