بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کی مبارکباد کے باوجود مودی کی پاکستان سے متعلق پالیسی میں کیا تبدیلی آئیگی؟امریکی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  مئی‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور انہوں نے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے لیکن مودی کی پاکستان سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔امریکی نشریاتی ادارے نے پاک بھارت تعلقات کے

حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ بیشک! پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور انہوں نے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے لیکن مودی کی پاکستان سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…