بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

عمرے کیلئے سعودیہ جانے والےپاکستانی میاں ،بیوی اوربیٹا خوفناک حادثے میں جاں بحق، تعلق کس شہر سے نکلا؟

datetime 25  مئی‬‮  2019 |

جدہ( آن لائن )سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 3پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے ،جاں بحق افراد کا تعلق اوکاڑہ سے ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 3پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے ۔

جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور بیٹا شامل ہیں جبکہ جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے شہر اوکاڑہ سے ہے ،حادثے میں کار ڈرائیور اور ایک مسافر بھی زخمی ہوا،جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…