پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

وہاب ریاض ورلڈ کپ اسکواڈ کو جوائن کرنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے

datetime 22  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی) فاسٹ بائولر وہا ب ریاض ورلڈ کپ سکواڈ کو جوائن کرنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے ،آج بروز ( بدھ ) کو برسٹل میں دیگر کھلاڑیوں کو جوائن کرلیں گے، محمد عامر ایک روز قبل ہی سکواڈ کا حصہ بن گئے تھے۔دوسری جانب ڈراپ کیے جانے والے فہیم اشرف نجی مصروفیات کی وجہ سے

پاکستان آنے کے خواہاں تھے۔ذرائع کے مطابق مینجمنٹ نے ان کو ریزروکھلاڑی کے طور پر انگلینڈ میں ہی رکنے کی ہدایت کردی ہے۔ آصف علی کی امریکہ میں انتقال کر جانے والی بیٹی کی نماز جنازہ جمعرات کو فیصل آباد کے علاقہ سمن آباد میں ادا کی جائے گی۔ ان کی انگلینڈ روانگی کا فیصلہ تا حال نہیں کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…