جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

قومی ٹیم مردوں کی ایشین نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کریگی، ٹورنا منٹ دسمبر میں سنگا پور میں کھیلا جائیگا

datetime 22  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)قومی ٹیم مردوں کی ایشین نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کریگی، یہ چمپئن شپ رواں سال دسمبر میں سنگاپور میں کھیلی جائیگی جس میں ایشیائی ممالک کی بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، سنگاپور، ملائیشیاء، ہانگ کانگ، برونائی، جاپان، کوریا، ایران ،مالدیپ اور تھائی لینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر ارائیں

کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے گذشتہ کھیلی گئی ایشین چمپئن شپ میںشاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ایشین نیٹ بال چمپئن شپ میں ٹاپ تین ٹیمیں عالمی کپ کے لئے کوالیفائی کریں گی اورعالمی کپ آئندہ برس اکتوبر 2020ء میں آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا، نیٹ بال کا کھیل پاکستان سمیت 102 ممالک میں کھیلا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…