جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ کپ سکواڈ میں منتخب نہ کئے جانے پرقومی ٹیم کے فاسٹ باؤلرجنید خان کامنفرد انداز میں احتجاج،کچھ نہ کہتے ہوئے بھی بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 20  مئی‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) ورلڈ کپ سکواڈ میں منتخب نہ کئے جانے پرقومی ٹیم کے فاسٹ باؤلرجنید خان کامنفرد انداز میں احتجاج،کچھ نہ کہتے ہوئے بھی بہت کچھ کہہ ڈالا،قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے ورلڈکپ اسکواڈ سے ڈراپ ہونے پر منفرد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنید خان نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر جاری کی جس میں منہ پر سیاہ ٹیپ لگا ہوا ہے، ساتھ میں یہ بھی لکھا کہ میں کچھ نہیں کہنا چاہتا سچ کڑوا ہوتا ہے۔واضح رہے کہ جنید کو ٹیم سے باہر کر کے سلیکٹرز نے محمد عامر کو منتخب کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…