جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر محمد عامر خوشی سے نہال ،اپنے عزائم ظاہر کردئیے

datetime 20  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، سوفیصد پرفارم کر نے کی کوشش کرونگا ۔ورلڈ کپ اسکواڈ شمولیت پر اپنے ٹوئٹ میں محمد عامر نے کہاکہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر

اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہاکہ ورلڈ کپ میں سو فیصد پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا ۔انہوں نے کہاکہ ورلڈ کپ میں قوم کا سر فخر سے بلند کرنے کی کوشش کرینگے۔انہوں نے کہاکہ شائقین کرکٹ کی دعاوں کا شکریہ ، اب مزید دعائوں کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…