جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بیٹسمینوں کیلئے خطرہ بننے والے اسپنرز کی فہرست جاری جانتے ہیں پاکستان سے کس واحد بائولر کو چنا گیا؟

datetime 19  مئی‬‮  2019 |

دبئی (این این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں نو ٹیموں کے 14 اسپنرز کی فہرست ترتیب دے دی گئی۔ بیٹسمینوں کیلئے خطرہ بننے والے اسپنرز کی فہرست میں شاداب خان بھی شامل ہیں تاہم فہرست میں ویسٹ انڈیز کا کوئی اسپنر شامل نہیں ۔ رپورٹ کے مطابق فہرست میں سب سے

زیادہ افغانستان کے اسپنرز شامل ہیں ،افغانستان کیراشد خان ،مجیب الرحمان، سمیع اللہ شنواری بیٹسمین کو مشکل میں ڈالیں گے،بھارت،جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے دو دو اسپنرز فہرست میں شامل ہیں ،آسٹریلیا ،بنگلا دیش،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کاایک ایک اسپنرفہرست میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…