جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی اوپنر امام الحق کہنی پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

datetime 18  مئی‬‮  2019 |

ٹاٹنگھم(این این آئی)پاکستانی اوپنر امام الحق کہنی پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تاہم ان کی انجری سنگین نوعیت کی نہیں تھی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان کے اوپنر امام الحق ابتداء میں ہی بیٹنگ کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔

جنہیں گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔ زخمی امام الحق کی جگہ بابر اعظم بیٹنگ کے لیے آئے۔ امام الحق کو مقامی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے ٹیسٹ اور ایکسرے کیے گئے۔ پی سی بی کے مطابق امام الحق کی ایکسرے رپورٹس کلیئر ہیں اور ان کی کہنی پر سوجن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…