ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

پریس کانفرنس کے دوران بیٹے کے حادثے میں جاں بحق ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد قمر زمان کائرہ کے ردعمل نے سب کو حیران کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کو جواں سال بیٹے کی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کی خبر پریس کانفرنس کے دوران دی گئی۔ جمعہ کو پاکستان پیپلز پارٹی کا اجلاس سابق صدر آصف علی زر داری اور بلاول بھٹو زر داری کی سربراہی میں ہوا۔اجلاس کے دور ان پیپلز پارٹی کے رہنماؤ ں نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق بیٹے کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملتے ہی قمر زمان کائرہ

پریس کانفرنس چھوڑ کر لالہ موسٰی روانہ ہو ئے۔قمر زمان کائرہ کا بیٹا گورنمنٹ کالج لاہور میں زیر تعلیم تھا اور ان کا انتقال لالہ موسیٰ میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ہوا۔پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان نے بیٹے کی موت کی خبر سننے پر نہایت ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے شکریہ کے ساتھ نیوز کانفرنس ختم کی اور اپنے گھر فوراً فون کیا جس پر انہیں بیٹے کی موت کی تصدیق ہوئی لیکن اس موقع پر انہوں نے اپنے آپ پر ضبط کیا اور آبدیدہ نہ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…