ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

سابق گورنر سندھ عشرت العبادکے بھائی کوگرفتار کر لیا گیا

datetime 17  مئی‬‮  2019 |

کراچی(اے این این ) سابق گورنر سندھ عشرت العباد کے بھائی عامر العباد کو چیک باؤنس کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گلستان جوہر میں کارروائی کے دوران عامر العباد کو چیک باؤنس ہونے کے مقدمے کی ایف آئی آر پر گرفتار کیا گیا ہے۔عامرالعباد کے

خلاف چند روز قبل سٹی کورٹ تھانے میں وکیل طارق نیازی نے چیک باؤنس کا مقدمہ درج کروایا تھا۔مقدمے میں وکیل طارق نیازی نے بتایا کہ عامر العباد نے 40 لاکھ کا چیک دیا جو باؤنس ہوگیا تھا۔ پولیس کے مطابق عامر العباد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کردیا ہے جہاں ان سے تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…