جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 14  مئی‬‮  2019 |

برسٹل (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ (آج ) منگل کو برسٹل گرائونڈ میں کھیلا جائیگا ، پاکستانی وقت کے مطابق پانچ بجے شام شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ 17مئی کو ٹرینٹ برج میں اڑھائی بجے دوپہر اور پانچواں ون ڈے میچ 19مئی کو لیڈز کرکٹ گرائونڈ میں تین بجے دوپہر ہوگا ۔ پاکستان کی ٹیم میں سرفراز احمد ( کپتان ) عابد علی

آصف علی ، بابر اعظم ، فہیم اشرف ، فخر زمان ،حارث سہیل ،حسن علی ، عماد وسیم ، امام الحق ، جنید خان ،محمد عباس ،محمد عامر ، محمد حفیظ ،محمد حسنین ،محمد نواز ،محمد رضوان ،شاداب خان ،شاہین شاہ آفریدی ،شان مسعود ،شعیب ملک ،عثمان شنواری اور یاسر شاہ شامل ہیں ۔یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ رہا جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…