جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

لندن : پروفیشنل ریسلر اور اداکار سلور کنگ مقابلے کے دوران گر کر ہلاک

datetime 14  مئی‬‮  2019 |

لندن (این این آئی) لندن میں ایک پروفیشنل ریسلر اور اداکار سلور کنگ مقابلے کے دوران گرے اور ہلاک ہوگئے۔سیزر بیرن جسے سلور کنگ کے نام سے پہچانا جاتا تھا اپنے ملک میکسیکو میں بہت مقبول تھے اور 2005 میں بننے والی فلم ناچو لیبرے میں ہالی ووڈ کے اداکار جیک بلیک کے ہمراہ نظر آئے۔51سالہ سیزر بیرن لندن کے

علاقے کیمڈن میں رائونڈہائوز میں اپنے گْر دکھا رہے تھے جب وہ رنگ میں گرے۔میکسیکو سے تعلق رکھنے والے ایک اور ریسلر نے اپنے زبردست حریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ویسے ہی گئے جیسے جانا چاہتے تھے۔بیرن سنیچر کے روز لوچا لیبرے نامی مقابلے کے دوران گرے،ایک رپورٹس کے مطابق انہیں شاید دل کا دورہ پڑاتھا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…