ہفتہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2026 

(ن )لیگ یا پیپلز پارٹی؟ آئی ایم ایف نے اپنےا علامیہ میں پاکستان کی ابتر معاشی صورتحال کا ذمہ دارکس سیاسی جماعت کو ٹھہرادیا؟ بڑاانکشاف سامنے آگیا

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے اعلامیہ میں (ن) لیگ کی ناقص پالیسیوں کی نشاندہی کی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار افتخار درانی نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ

آئی ا یم ایف نے (ن) لیگ کی معاشی پالیسیوں پر فرد جرم عائد کر دی ہے کیونکہ آئی ایم ایف اعلامیہ میں لیگی دور کی معاشی پالیسیوں کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو آج جس معاشی صورت حال کا سامنا ہے ان کی ذمہ دار مسلم لیگ(ن) ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…