منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

جرمنی: نام محمد سب سے زیادہ رکھے جانے والے ناموں میں شامل،دوسرا اور تیسراپسندیدہ نام کون سا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(آن لائن) جرمنی کے شہربرلن میں گزشتہ سال پیدا ہونے والے زیادہ تر بچوں کے نام ’محمد‘ رکھے گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق برلن میں 2018 کے دوران 22177 بچے پیدا ہوئے جن میں سے بیشتر کے نام  آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ? کے نام مبارک پہ رکھے گئے۔برلن میں دوسرا پسندیدہ نام لوئس اور تیسرا پسندیدہ نام ایمیل ریکارڈ کیا گیا ہے۔جرمن سوسائٹی کی تازہ رپورٹ کے مطابق جرمنی کے شمال مغربی شہر بریمن میں بھی پسندیدہ ترین ناموں کی فہرست

میں ’محمد‘ دوسرے نمبر پر رہا ہے۔خبررساں اداروں کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ 2017 میں لندن اور مغربی مڈ لینڈز میں بھی محمد دس پسندیدہ ترین ناموں میں شامل تھا۔2017 میں  آسٹریا کے اندر بھی پیدا ہونے والے بچوں کے ناموں کے لیے جو مقبول ترین نام تھے ان میں محمد تیسرے نمبر پہ تھا۔ویانا کے بلدیاتی اعداد و شمار کے مطابق 2017 میں پیدا ہونے والے بچوں کے لیے مقبول ترین تین ناموں میں محمد نام شامل تھا۔ دیگر دو مقبول نام الیگزینڈراور میکسی میلین تھے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…