منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

بھارتی سفارتکاروں کا مبینہ طورپر ہراساں کئے جانے کاالزام سرکاری امور منتخب میڈیا کے ذریعے لیک،پاکستان کا ردعمل بھی آگیا

datetime 5  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی سفارتکاروں کا مبینہ طورپر ہراساں کئے جانے کاالزام،سرکاری امور کو میڈیا لیک کے ذریعہ حل کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے ۔سفارتی ذرائع کے مطابق منتخب میڈیا کے ذریعہ سرکاری امور لیک کرنا معاملہ حل کرنے کے بجائے سنسنی خیزی پھیلانے کی کوشش ہے ۔ذرائع نے بتایاکہ پاکستان کوسرکاری ذریعہ سے شکایت موصول ہوئی ہے اور اس کا جائزہ لیا جارہا ہے ۔سفارتی ذرائع کے مطابق حقائق اکھٹے کیے جارہے ہیں ۔

ضرورت محسوس ہوئی تو ایکشن لیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق دہلی سے یاتریوں کیساتھ آنے والے ایڈیشنل پروٹوکول آفیسرز کو ایک دن میں ویزا دیا گیا ،بھارت کی جانب سے کرتاپور راہداری سے متعلق دو اپریل کا اجلاس منسوخ کیا گیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق اس کے باوجود پاکستان راہداری رواں سال کھولنے کے لیے پرعزم ہے۔ذرائع کے مطابق سکھ برداری کی خواہشات اور پاکستا ن قیادت کے عزم کی روشنی میں راہداری کھولی جارہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…