جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مہمند ڈیم کی تعمیر کے بعد قوم کو سالانہ کتناپانی اورکتنی بجلی ملے گی؟ایسی تفصیلات منظر عام پر آگئیں کہ ہر کوئی کہہ اُٹھے گا کہ یہ ڈیم پہلے کیوں نہ بنایا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) دریائے سوات پر تعمیر ہونے والے مہمند ڈیم کی تعمیر کے بعد قوم کو سالانہ 4ارب98کروڑ روپے کا پانی اور19ارب60کروڑ روپے کی بجلی ملے گی۔رپورٹ کے مطابق ڈیم کیلئے 81ہزار827ایکڑ زمین 2019ء میں واپڈا کو ٹرانسفر ہوئی،ڈیم کی تعمیر پر تقریباً375ارب روپے خرچ کا تخمینہ ہے اور یہ منصوبہ پانچ سال میں مکمل ہوگا۔واپڈا کے اعدادوشمار کے مطابق مہمند ڈیم کی بلندی 700میٹر اور لمبائی760میٹر ہو گی۔ مہمند ڈیم 12لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کر سکے گا،ڈیم کے پانی سے 17ہزار

ایکڑ اراضی سیراب ہو گی جبکہ ڈیم سے 800میگا واٹ سستی بجلی میسر آئے گی۔ ڈیم کی تعمیر سے پشاور، چار سدہ اور مردان کے اضلاع سیلاب سے محفوظ ہو جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق مہمند ڈیم کی  تعمیر کے بعد قوم کو سالانہ 4ارب98کروڑ روپے کا پانی اور19ارب60کروڑ روپے کی بجلی ملے گی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق سابق چیف جسٹس کی جانب سے قائم فنڈز میں اب تک 11ارب روپے کے لگ بھگ جمع ہو چکے ہیں۔حکومت منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے اپنے وسائل اور قرضہ بھی حاصل کر یگی۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…