جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

روزگار کے 40 لاکھ نئے مواقع،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)ڈیجیٹل فنانس سروسز(ڈی ایف سی)کی استعداد سے استفادہ کے ذریعے آئندہ پانچ سے چھ سال کے دوران مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو کو7فیصد تک بڑھایا جاسکتا ہے ، جس سے روزگار کے 40لاکھ نئے مواقع پیداہوں گے۔مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 تک ملک میں ڈی ایف سی کا حجم 36 ارب ڈالر تک بڑھ سکتا ہے جس سے جی ڈی پی میں7فیصد اضافہ ہوگا،اس کے علاوہ

ڈی ایف سی کے دائرہ کار میں وسعت سے 40 لاکھ روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہونگے ۔ایس بی پی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 145 ملین افراد موبائل فون استعمال کرتے ہیں جن میں سے 48 ملین سے زائد افراد تھری و فور جی کے صارف ہیں جبکہ پاکستان کی مجموعی آبادی کا 71.4 فیصد حصہ موبائل فونز کی سہولتوں سے مستفید ہورہا ہے ۔ سال 2008 میں موبائل فونز کے استعمال کی شرح 54.6 فیصد تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…