پٹرول پمپوں پر ہونیوالی ہیرا پھیری بے نقاب ، شہریوں کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگانے کیلئے کون سا طریقہ سب سے زیادہ استعمال ہونے لگا؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

29  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرول پمپس پرہیرا پھیری کم نہ ہوسکی ،ایک قومی روزنامے میں شائع خبر کے مطابق اس حوالے سے سب سے زیادہ جو طریقہ استعمال کیا جاتا ہے وہ گاڑی کی فرنٹ سکرین صاف کرنے کے لیے وائپر لے کر خریدار کو مخاطب کرنا ہے۔وائپر والے کے آنے سے پہلے پٹرول پمپ کا ملازم خریدار کو زیرو میٹر دکھا کر پٹرول ڈالنا شروع کر چکا ہےاور جوں ہی خریدار وائپر والے کی جانب متوجہ ہوتا ہے تو پٹرول ڈالنے والا

ملازم مشین کے اندر نصب مخصوص بٹن کو دبا کر میٹر پر پٹرول کی مقدار میں جمپ لگا کر دو یا تین سو روپے کی ڈنڈی مار چکا ہوتا ہے۔ پاکستان پٹرولیم ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات خواجہ عاطف نے بتایا ہے کہ  پنجاب میں 5500 کے لگ بھگ پٹرول پمپ موجود ہیں۔ جب کہ  روزانہ پونے 2کروڑ لٹر سے زائد کا پٹرول فروخت ہوتا ہے۔حکومت نے اس حوالے سے پنجاب بھر میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ جرمانے اور سزائیں بھی بڑھائی جائینگی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…