جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک نے ایرانی تیل کی خریداری پر امریکی پابندیوں کا فیصلہ مسترد کر دیا،خریداری جاری رکھنے کا اعلان

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

انقرہ (این این آئی )ترکی نے امریکا کی جانب سے ایرانی تیل کی خریداری پردی گئی مہلت ختم کرنے کا امریکی فیصلہ مسترد کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ترکی کے وزیرخارجہ مولود جاووش اوگلو نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کی طرف سے ایرانی تیل پرپابندیوں کا نفاذ علاقائی اور امن وستحکام میں معاون ثابت نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہا کہ ترکی ایرانی تیل پر امریکی پابندیوں کے فیصلے کو قبول نہیں کرے گا۔ امریکی اقدامات یک طرفہ ہیں اور ترکی اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات

خراب نہیں ہونے دے گا۔ خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ روزایک بیان میں کہا کہ ایران سے تیل کی خریداری پردی گئی چھوٹ ختم کرنے کا اعلان کیا اور کہاکہ دومئی کے بعد ایران سے تیل کی خریداری پردی گئی چھوٹ ختم کردی جائے گی۔امریکا کی طرف سے چین،بھارت، جنوبی کوریا، ترکی، جاپان، تائیوان،اٹلی اور یونان کو 2 مئی 2019 تک ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کی مہلت دی گئی تھی۔ امریکانے اس مہلت میں مزید توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔



کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…